ٹیومر ز کے خاتمے کیلئے سائنسدانوں نئی دوا ایجاد کرلی

ٹیومر ز کے خاتمے کیلئے سائنسدانوں نئی دوا ایجاد کرلی


لندن(24نیوز)ٹیومر ز کے خاتمے کیلئے سائنسدانوں نئی دوا ایجاد کرلی ۔

سائنسدانوں نے ڈیکو نامی ایک مالیکیول کی ایجاد کی ہے جو ان ٹیومرز کو ختم کر سکتے ہیں جو کینسر کے پروٹین والے سیلز کو بڑھنے سے روکتے ہیں ،تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اس ٹیکنیک میں ڈیکو مالیکیول کینسر کے سیلز کو کمزور بناتے ہیں اور ان کی بڑھنے کی رفتار کو روکتے ہیں۔

سائنسدانوں کو امید ہے کہ جلد ہی ایسی دوا تیار ہو جائے گی جو ہر طرح کے کینسر کو ختم کر سکےوہ دن دور نہیں جب کوئی بھی شخص کینسر کا شکار نہیں ہو گایہ مالیکیولز کو آپس میں جوڑتے ہیں اس لیے آر ان اے کہلاتے ہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer