5 سالہ ننھی پری کے ساتھ زیادتی،تحریک انصاف کی رہنما کا مجرم کو کرارا تھپڑ

5 سالہ ننھی پری کے ساتھ زیادتی،تحریک انصاف کی رہنما کا مجرم کو کرارا تھپڑ


کراچی(24نیوز) پانچ سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو دیکھ کر  پی ٹی آئی ایم پی اےغصہ میں آگئیں۔دعا بھٹو نے لاک اپ میں مبینہ ملزم کو تھپڑ جڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے کراچی کے نزدیک ہنگورہ گوٹھ میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالا فہیم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔واقعہ کی اطلاع پرایم پی اے دعا بھٹوبھی متاثرہ خاندان کے ہمراہ تھانے پہنچ گئیں۔پی ٹی آئی ایم پی اےنےتوملزم پرہاتھ صاف کیا ہی ساتھ ہی متاثرہ بچی کے اہلخانہ نے بھی کوئی کسرنہ چھوڑی۔
پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔



وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔