عالمی برادری روہنگیا مہاجرین کی مدد کرے: انجلینا جولی

عالمی برادری روہنگیا مہاجرین کی مدد کرے: انجلینا جولی


واشنگٹن (24نیوز) اقوام متحدہ کی نمائندہ برائے مہاجرین اینجلینا جولی نے روہنگیا مہاجرین کی امداد کے لئے وڈیو پیغام جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اینجلینا جولی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی برادری روہنگیا مہاجرین کی مدد کرے، مہاجرین میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں جو بھوک اور بیماری کا شکار ہیں۔

ویڈیو دیکھیں :