ہالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم اوشینز 8 کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم اوشینز 8 کا نیا ٹریلر جاری
Oceans eight


لاس اینجلس (24نیوز)  ہالی ووڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلماوشینز 8‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے, فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو چوری کی ایک بڑی واردات کرنے کے لیے اپنی ٹیم بناتی ہے, فلم 8جون 2018کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ٹریلر دیکھیں :