بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کا گھر بیٹھے منٹوں میں پتہ لگائیں

بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کا گھر بیٹھے منٹوں میں پتہ لگائیں


(ویب ڈیسک) میڈیکل ٹیسٹ کے اخراجات اور طویل انتظار سے نجات حاصل کریں، بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کا گھر بیٹھے منٹوں میں پتہ لگائیں۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹوں کے بھاری بھرکم اخراجات اور طویل انتظار سے ملے گی اب نجات،ماہرین نے ایسا دستی آلہ ایجاد کیا ہے جو ہاتھوں ہاتھ زخموں پر بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کو آشکار کرکے خبردار کرتا ہے۔مالکیولائٹ آئی ایکس نامی آلے میں انفیکشن چمک دار روشنی میں دکھائی دیتی ہے۔