پہلے کہا تھا عمران خان شادیوں کی ہیٹرک کریں گے:شہلارضا


کراچی(24نیوز)شہلا رضا کپتان کی شادی کے متعلق بول پڑیں،کہتی ہیں پہلے ہی کہا تھا کہ عمران شادی کی ہیٹرک کریں گئے۔

 جہاں ہر کوئی عمران خان کی شادی پر تبصرہ کرنے میں مصروف ہے۔ وہیں سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا بھی پیچھے نہ رہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کہا تھا عمران خان شادیوں کی ہیٹرک کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کرکٹر ہیں، ہر چیز کا ’ری پلے‘ کرتے ہیں، طلال چودھری
 
واضح رہے کہ شہلا رضا نے عمران خان کی شادی پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

مزید پڑھیں: 

بشریٰ بی بی بنیں بشریٰ خان,کپتان کے دل سے جمائما کی یادیں بھلانا بڑا امتحان
 
شاید آفریدی کی عمران خان کو تیسری شادی پر مبارکباد