ایبٹ آباد: سابق شوہرکی فائرنگ سے رقاصہ نور جاں بحق

ایبٹ آباد: سابق شوہرکی فائرنگ سے رقاصہ نور جاں بحق


ابیٹ آباد (24 نیوز) سابق شوہر نے رقاصہ کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ابیٹ آباد میں مقامی رقاصہ نور بی بی کو اس کے سابق شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھئے: انتظار قتل کیس،نئی جے آئی ٹی سے والد کو انصاف کی امید دلا دی گئی

 پولیس کے مطابق نور بی بی کو اس کے سابق شوہر شازی خان کچھ عرصہ قبل ہی طلاق دی تھی۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔