جاتی امرا میں محفل میلاد کا ا نعقاد


لاہور(24نیوز) جاتی امرا میں محفل میلاد کا ا نعقاد، نواز شریف کی کارکنوں سے بھی ملاقات، ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں محفل میلاد کا ا نعقاد کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بھی میلاد میں شرکت کی۔ میلاد میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بھی موجود تھے۔  اس موقع پر ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔نواز شریف سنےکارکنوں نسے بھی ملاقات کی۔