شہر اقتدار میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شہر اقتدار میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا


اسلام آباد (24 نیوز) آسمان پھٹا نہ زمین تھرتھرائی۔ وفاقی دارالحکومت میں باپ نے مبینہ طور پر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بیٹی سے باپ نے مبینہ طور پر زیادتی کی۔ لڑکی کی ماں نے اپنے شوہر اور لڑکی کے باپ کے خلاف فرسٹ انوسٹی گیشن رپورٹ درج کرا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: جے آئی ٹی کو زینب قتل کیس میں گرفتار مبینہ ملزم کی ڈی این اے رپورٹ نہ ملی

واضح رہے کہ قصور میں پیش آنے والے زینب زیادتی و قتل کیس کے بعد ایسی واقعات میں کمی ہونے کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔