بالی وڈ نےمیڈم نور جہاں کے گانوں کو تباہ کر دیا

بالی وڈ نےمیڈم نور جہاں کے گانوں کو تباہ کر دیا


 نئی دہلی: بالی وڈ میں شاعری کا کال پڑ گیا، پاکستانی ہٹ گانوں کا حشر نشر کرنے لگے، پہلے نصرت فتح علی خان اور میڈم نور جہاں کے گانوں کو تباہ کیا اب ایک اور ہٹ پاکستانی گانے کی ایسی تیسی پھیر دی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ میں گانوں کا ری میک کوئی نئی بات نہیں  لیکن حال ہی میں اس روش پر بالی وڈ میں ہی تنقید شروع ہو گئی۔ پاکستانی ہٹ گانوں کا حشر نشر کرنے لگے۔ پہلے نصرت فتح علی خان اور میڈم نور جہاں کے گانوں کو تباہ کیا۔ اب ایک اور ہٹ پاکستانی گانے کی ایسی تیسی پھیر دی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔اداکارہ کنگنا نے بہادری کی مثال قائم کردی 

 اب کون سمجھائے بالی وڈ والوں کو بھائی خود کے گانے لکھ لو۔ پاکستانی گانوں کی جان چھوڑ دو جناب ایک طویل عرصے سے بالی وڈ میں شاعری کم اور شور شرابے سے بھر پور گانوں کا رواج بڑھ چکا تھا۔ اب حال ہی میں ایک اور پرانے گانے کو ایسا نیا تڑکہ لگا کر پیش کیا گیا جس سے پورا بالی وڈ خود تنگ آ گیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کے ری میک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito