خیبر پختونخوا ( 24نیوز ) قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ، تحریک انصاف کے لاڈلے سابق ایم این اے مراد سعید کی ڈگری کو یونیورسٹی نے کلیئر قرار دے دیا۔
ضرور پڑھیں:سفارتی سطح پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
خیبر پختونخوا میں قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کے لاڈلے سابق ایم این اے مراد سعید کی ڈگری کو یونیورسٹی نے کلیئر قرار دے دیا۔ سابق ایم این اے پر آدھے گھنٹے میں بی اے کے تین پرچے بیک وقت دینے کا الزام تھا۔ تحریک انصاف کے لاڈلے مراد سعید کی ڈگری کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کا ٹریننگ شیڈول جاری کر دیا گیا
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 22،10am فروری 2019
انکوائری میں مراد سعید پر اثر ورسوخ استعمال کرنا ثابت ہو چکا ہے۔ مراد سعید کے پرچوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔