پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کی ترقی کردی

پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کی ترقی کردی


لاہور(24نیوز) حکومت پنجاب نے5ڈاکٹرزکوگریڈ20میں ترقی دےدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرمحمدحنیف، پروفیسرآف آرتھوپی جی ایم آئی، ڈاکٹرمحمدارشد، پروفیسرآف آرتھوکے ای ایم یو، ڈاکٹرسجادحسین،پروفیسرآف آرتھوجناح اسپتال، ڈاکٹرمحمدسعیداختر، پروفیسر آف آرتھوپی جی ایم آئی جب کہ ڈاکٹرفیصل مشتاق، پروفیسرآف آرتھوسروسزہسپتال تعینات کردئیے گئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔