ساحل سمندر پر طیارہ گر کر تباہ

ساحل سمندر پر طیارہ گر کر تباہ


24نیوز: ہنڈراس میں روتان کے ساحل پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک ہنڈراس میں ایک پرائیویٹ طیارہ جزیرہ روتان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا. حادثے میں پائلٹ اور 5 غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے.  مرنے والے سیاحوں میں 4 امریکی تھے،  حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔