کرکٹ دیوانوں کے لیے بڑی خبر،بوم بوم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

کرکٹ دیوانوں کے لیے بڑی خبر،بوم بوم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے


دبئی(24نیوز) بوم بوم آفریدی بھی ہوں گے ایکشن میں، آفریدی میدان میں نہیں سوشل میڈیا پر چوکےچھکے لگائیں گے، بوم بوم اپنے فینز کے دلچسپ سوالات کے جواب دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بوم بوم آفریدی بھی پاک بھارت ٹاکرے کے دوران ایکشن میں نظرآئیں گے، لیکن اس بار وہ میدان میں نہیں سوشل میڈیا پر چوکےچھکے لگائیں گے اور اپنے فینز کے دلچسپ سوالات کے جواب دیں گےجبکہ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ بھی بوم بوم آفریدی کے ساتھ ایکشن میں ہوں گے۔