بالی وڈ جوڑی کی ریمپ پر واک ،دیکھ کر سب کے منہ کھلے رہ گئے

بالی وڈ جوڑی کی ریمپ پر واک ،دیکھ کر سب کے منہ کھلے رہ گئے


دہلی(24نیوز) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اب ریمپ پر بھی چھاگئی، رنبیر اور دیپکا نے انڈیا فیشن شو میں ریمپ پر فیشن کےجلوے بکھیردیے۔

رنبیر اور دپیکا نے بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے مجوان فیشن شو میں انٹری ماری اورکیٹ واک کی ۔خوبصورت جوڑی نے ایسی ادائیں اورنخرے دکھائے کہ شائقین کی آنکھیں کھلی رہ گئیں، دیکھنے والے فلمی جوڑی کی تصویریں بناتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ”طیفا ان ٹربل“مزید چار خواتین نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا

یاد رہے کہ ماضی قریب میں ہی رنبیر اور دپیکا کے تعلقات کی باتیں کرم تھیں لیکن بعد میں انھوں نے بریک اپ کرلیا تھا۔