دنیا کا سب سے بڑا انڈالوگوں کی توجہ کا مرکز

دنیا کا سب سے بڑا انڈالوگوں کی توجہ کا مرکز


برازیل(24 نیوز) دیوہیکل انڈا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فنکاروں کی ٹیم نے مل کر لوہے کے ذریعے 49فٹ3انچ اونچا اور 28فٹ 7انچ قطر والا انڈے کا ڈھانچہ بنایا جسے فوم سے ڈھانپ کر اسکے اور خوبصورت انداز میں مختلف رنگوں سے سجایا گیا۔اسکی دیوہیکل انڈے کی تیاری میں تقریباََ 48گھنٹے لگے ۔دنیا کے اس سب سے بڑے رنگ برنگی انڈے کا نام گنیز بک میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ اس فن پارے کی نمائش اگلے ماہ تک جاری رہے گی۔