مولانافضل الرحمان کی حکومت پرچڑھائی

مولانافضل الرحمان کی حکومت پرچڑھائی


پشاور(24نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت پرچڑھائی کردی ۔

 پشاور میں میڈیاسے گفتگومیں مولانافضل الرحمان نے ایک بارپھر عمران خان کے استعفے اور دوبارہ الیکشن کامطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں کابینہ میں تبدیلی سے واضح ہوگیاکہ حکومت ناکام ہوگئی۔ ملکی معیشت کابیٹرہ غرق ہوچکاہے۔ 6ماہ میں 30سال سے زیادہ قرضے لیے گئے۔ موجودہ حکومت کے قرضوں پر عدالتی کمیشن بنایاجائے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔