گلگت بلتستان، 14ہزار فٹ پربرزل پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

گلگت بلتستان، 14ہزار فٹ پربرزل پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا


گلگت (24نیوز) گلگت بلتستان میں14ہزار فٹ پربرزل پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نےاس سال ہونےوالی شدیدبرفباری کے باوجود گلگت بلتستان میں تقریباً 14ہزار فٹ پر واقع برزل پاس کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیاہے۔کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنےبرزل پاس کا افتتاح کیا،اس موقع پرانہوں نےجوانوں اور آفیسرز کو شاباش دی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔