پشاور( 24نیوز ) عید کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی کرایوں میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات در پیش ہیں۔
ضرور پڑھیں:سفارتی سطح پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
تفصیلات کے مطابق پشاورسےنوشہرہ، مردان، صوابی، چارسدہ 20 روپےتک جبکہ مالاکنڈ ڈویژن ودیگرعلاقوں کو 20 سے50 روپےتک کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ، ضلعی حکومت ودیگرمتعلقہ حکام مسافروں کو ریلیف دینےمیں نا کام ہوگئے۔