دھونی بیوی کے دیوانے،پاؤں پڑ گئے، تصویر وائرل

دھونی بیوی کے دیوانے،پاؤں پڑ گئے، تصویر وائرل


دہلی(24نیوز) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ 

دھونی نے اب خود کو اچھا شوہر بھی ثابت کیا ہے جس کیلئے انہیں زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی بس اہلیہ کی سینڈل کی کلپ ہی باندھی ہے۔ دھونی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کی جانب سے سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جوتے آپ نے دلائے ہیں تو ان کو آپ ہی باندھیے۔

View this post on Instagram

You paid for the shoes so you tie them tooo ???????? !!! Photo Credit - @k.a.b.b.s

A post shared by Sakshi Singh Dhoni (@sakshisingh_r) on

ایک اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے دھونی اپنی بیوی کی کلائی پر بریسلٹ باندھ رہے ہیں۔

View this post on Instagram

You paid for the band so you screw it too ???????? #Round2 Photo credits @k.a.b.b.s

A post shared by Sakshi Singh Dhoni (@sakshisingh_r) on

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔