ہالی ووڈ نئی ہار رفلم ‘ریسٹرینٹ’ کا نیا ٹریلر جاری


لاساینجلس (24نیوز) خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر فلم‘ ریسٹرینٹکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار طور پر نہ صرف اپنے گھر والوں بلکہ اپنی زندگی کے لیے بھی خطرہ بن جاتی ہے، فلم کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ٹریلر دیکھیں: