دنیا کا عمر رسیدہ انسان انتقال کر گیا 

دنیا کا عمر رسیدہ انسان انتقال کر گیا 


(24 نیوز) دنیا کا عمر رسیدہ انسان 113 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ 

دنیا کے سب سے عمررسیدہ انسان موسازو نوناکا جاپان میں 113 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ گزشتہ سال اپریل میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ  نے  انہیں دنیا کے سب سے عمر رسیدہ انسان کا خطاب دیا تھا۔ فیملی کا کہنا ہے کہ وہ طبعی طور پر انتقال کر گئے ہیں۔