ایکروبیٹک اسٹنٹ کے دوران لڑکی کا ہاتھ چھوٹا اور پھر ایسا کیا ہوا کہ ججز کی چیخیں نکل گئیں؟ جانیے

ایکروبیٹک اسٹنٹ کے دوران لڑکی کا ہاتھ چھوٹا اور پھر ایسا کیا ہوا کہ ججز کی چیخیں نکل گئیں؟ جانیے


واشنگٹن(24نیوز) امریکا میں خطرناک کرتب کرنے والی لڑکی موت سے بال بال بچ گئی

امریکا کے ایک ریلیٹی شو میں پرفارم کرنیوالے جوڑے کا ایکروبیٹک اسٹنٹ اس طرح ناکام ہوا کہ ججز اور حاضرین کے ہوش اُڑ گئے ۔ خطرناک کرتب کے دوران خاتون کا ہاتھ چھوٹ گیا اور وہ نیچے آ گری جس پر حاضرین اور ججوں کی چیخیں نکل گئیں مگر خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔