قبائلی اضلاع میں انتخابات ٹویٹر پر ٹرینڈ سرفہرست آگیا

قبائلی اضلاع میں انتخابات ٹویٹر پر ٹرینڈ سرفہرست آگیا


پشاور( 24نیوز ) قبائلی اضلاع میں انتخابات ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا ، "ووٹ فار بیٹ" کے ٹرینڈ میں پاکستانی شمولیت اختیار کرنے لگے، برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو  نےقبائلی عوام کو مبارک باد پیش کی۔ 

تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات ٹویٹر پر  ٹرینڈ سرفہرست آگیا، دنیا بھر میں پاکستانیوں کی نظریں انتخابات پر "ووٹ فار بیٹ" کے ٹرینڈ میں شمولیت اختیار کرنے لگے،تحریک انصاف واحد جماعت ہےجس نے تمام نشستوں کیلئے امیدوار میدان میں اتار رکھے ہیں۔

قبائلی اضلاع کے عوام پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، ٹویٹر پر ٹرینڈسر فہرست آنے پربرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو  نےقبائلی عوام کو مبارک باد پیش کی۔