وزیراعظم لفٹ میں پھنس گئے

وزیراعظم لفٹ میں پھنس گئے


24نیوز: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر پارلیمنٹ کی لفٹ میں پھنس گئے.

فاروق حیدر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ آئے تھے ۔ وزیراعظم چیمبر کی طرف جاتے ہوئے لفٹ کا استعمال کر رہے تھے ۔ لفٹ خراب ہونے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی دوڑیں لگ گئیں پانچ منٹ بعد لفٹ کو کھلوا دیا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔