وادی نیلم کا پل ٹوٹنے سے پہلے طلبا ایسا کیا کر رہے تھے؟ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

03:55 PM, 20 مئی, 2018

حرا اعوان

24نیوز: وادی نیلم کا پل ٹوٹنے سے پہلے طلبا بھرپور انداز میں انجوائے کر رہے تھے، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے حادثے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔نیلم کا پل ٹوٹنے  کی ویڈیو تو سب نے دیکھی ۔نیلم کا دریا بہت سی جانیں لے گیا اور بہت سے گھروں میں ماتم بچھ گیا۔لیکن اس خوفناک واقعہ سے پہلے طلبا بھرپور انجوائے کر رہے تھے۔

24 نیوز  واقعے سے پہلے کی ویڈیو   سامنے لے آیا جس میں ٖصاف دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبا کتنے خوش ہیں اور زندگی کا بھرپور مزہ لے رہے ہیں۔

مزیدخبریں