کراچی: ناردرن بائی پاس پر فائرنگ، 2 افراد قتل

کراچی: ناردرن بائی پاس پر فائرنگ، 2 افراد قتل


کراچی (24نیوز) ناردرن بائی پاس پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرن بائی پاس افغان کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ پولیس تحقیقات کررہی ہے  تاہم ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ فائرنگ کا واقعہ کیوں پیش آیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔