نوازشریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہیے:خورشید شاہ

نوازشریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہیے:خورشید شاہ

(کراچی) اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف غیرآئینی راستے پر جا رہےہیں،انہیں آئینی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔


تفصیلات کے مطابق نوازشریف عدالتی فیصلہ من وعن تسلیم کریں،وقت سے پہلے انتخابات کا مطالبہ غیرضروری ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے خود مشرف کو باہر جانے دیا،اسحاق ڈار کو اخلاقی بنیادوں پر مستعفی ہونا چاہئے، وہ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔