امریکا میں 217 سکائی ڈائیورز نے چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا

امریکا میں 217 سکائی ڈائیورز نے چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا

ایریزونا(24نیوز)امریکا میں 217 سکائی ڈائیورز نے رکارڈ بنا دیا سکائی ڈائیورز کی 19 ہزار فٹ سے چھلانگ لگا کر شاندار فارمیشن کا مظاہرہ کیا۔


تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا میں 217 سکائی ڈائیورز نے 19 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، سکائی ڈائیورز نے فضا میں ایسی فارمیشن بنائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔