ملکہ الزبتھ اور بادشاہ فلپ کی شادی کو 70 برس مکمل ہو گئے


لندن (24 نیوز) ملکہ الزبتھ پرنس فلپ کے ساتھ شادی کی کو ستر سال مکمل ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق بیس نومبر انیس سو سنتالیس میں اس وقت کی شہزادی الزبتھ نے برطانوی بحریہ کے لیفٹیننٹ فلپ کے ساتھ شاندارتقریب میں ازدواجی زندگی کا سفر شروع کیا تھا۔

شادی کی اس عالی شان تقریب میں دنیا بھر سے مہمانوں نے شرکت کی تھی ، شادی کی سترہویں سالگرہ پر بکنگھم پیلس کی طرف سے ملکہ اور پرنس فلپ کی تازہتصاویر جاری کی گئیں۔

ملکہ برطانیہ کو دنیا میں طویل ترین عرصہ تک حکمرانی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔