اب شاپنگ بیگز استعمال کرکے کھابھی سکتے ہیں

اب شاپنگ بیگز استعمال کرکے کھابھی سکتے ہیں


کیو(24نیوز) یوکرین میں ماحول دوست شاپنگ بیگز متعارف ، ْشاپنگ بیگز استعمال کرکے انہیں کھابھی سکتے ہیں۔

یوکرین میں ایسے ماحول دوست شاپنگ بیگز متعارف کرائے گئےہیں جنہیں کھایا بھی جاسکتاہے۔ان شاپنگ بیگز کو یوکرین کے سائنسدانوں نے قدرتی پروٹین اور نشاستے یعنی کلف کی مدد سے تیار کیا ہے۔صارفین پسندیدہ مشروب پینے کے بعد اسڑا بھی کھا سکتے ہیں اور یہ منفرد ذائقوں میں بھی دستیاب ہوسکتاہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔