عمران خان آج 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گے

عمران خان آج 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گے


اسلام آباد(24نیوز) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج 3 روزہ دورے پر پاکستان سے لندن روانہ ہو ں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئر مین  تحریک انصاف عمران خان آج لندن روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ نمل کالج فنڈریزنگ تقریب  میں شرکت کریں گے، مانچسٹر میں پاکستانی بزنس کیمونٹی سے ملاقات کریں گے۔

ضرور پڑھیں: 2013 میں پاکستان تاریک تھا، قوم کی یاداشت کمزور ہے

دورے کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور اپنے بیٹوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری معاون خصوصی عون چودھری بھی ان کے ہمراہ بر طانیہ جائیں گے۔