باکسر عامر خان ٹائٹل فائٹ ہار گئے

باکسر عامر خان ٹائٹل فائٹ ہار گئے


نیویارک( 24نیوزامریکا کے کرا فورڈ نے باکسر عامر خان کو شکست دیدی امریکی باکسر کرا فورڈ نے دوسری بار اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔

تفصیلات کے مطابقپاکستانی نژاد برطانوی  باکسر عامر خان کو امریکی باکسرٹیرینس کرافورڈنے چھٹے راؤنڈ میں شکست دی،پہلے راؤنڈ میں کرافورڈ نے 8-10 کی برتری حاصل کی جبکہ دوسرے راؤنڈ میں کرافورڈ نے 9-10 کی برتری حاصل کی،تیسرےراؤنڈ میں عامر خان کو 9-10 کی برتری حاصل کی اورپانچ راؤنڈز کے بعد باکسر عامر خان کے 46 اور کرا فورڈ کے 48پوائنٹس بنے۔ 

امریکی باکسر کرا فورڈ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کی بنیاد پر فاتح قرار دیا گیا، عامر خان کو غلط مکا لگا جس کے بعد وہ فائٹ جاری نہ رکھ سکے,ان کا کہنا تھا کہ مقابلہ جیتنے کیلئے پر امید تھا،مضبوط کم بیک کروں گا۔

ضرور پڑھیں:کھراسچ، 18 جون 2019

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER