ٹرمپ نے احمقانہ حرکتوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹرمپ نے احمقانہ حرکتوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا


(24 نیوز) ٹرمپ نے احمقانہ حرکتوں اور بے وقوفی میں دنیا کے تمام رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹرمپ نے احمقانہ حرکتوں اور بے وقوفی میں دنیا کے تمام رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے سری لنکا میں ہونے والے دھماکوں کی مزمت کی اور ساتھ ہی لکھ ڈالا کہ سری لنکا میں ہونے والے دھماکوں میں 138 ملین افراد مارے گئے ہیں ۔ حقیقت میں سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں میں 155 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہوئے جن میں سے 25 غیر ملکی ہیں۔ بعد میں ٹرمپ نے اپنی احمقانہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔