باؤلر کو پرزوراپیل مہنگی پڑگئی

باؤلر کو پرزوراپیل مہنگی پڑگئی


لندن(24 نیوز) انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں باؤلرکوجذباتی ہونا مہنگا پڑگیا۔

باؤلر نے لیگ بی فور کی اس قدر پرزوراپیل کی کہ خودہی پیچ پرگرپڑا ۔وکٹ کیپراورسلپ میں کھڑے ساتھی کھلاڑی بھی اس منظرسے خوب محظوظ ہوئے۔ وکٹ تونہ ملی لیکن باؤلرخود مذاق بن کررہ گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer