شادی کی تقریب میں دولہا کی سالیوں کی حیران کن انٹری


کراچی (24نیوز) لمبی لمبی کاروں لیموزین سے اُترتی ہوئی دلہن یا بگّھی پر شان وشوکت سے بیٹھےدلہا کوآپ نے دیکھا ہی ہوگا مگر کراچی والے اس بار بھی دبنگ انڑی دے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شادی بیاہ میں سمجھا جاتا ہے کہ جتنی اور جیسے خوشی منائی جائے کم ہے کہیں دلہن لمبی لیموزین کار سے اُترتی ہوئی دکھائے دیتی ہے اوراس کے دیدہ زیب کپڑے ہرآنکھ کو اپنی جانب متوجہ کر لیتے ہیں یا شان وشوکت سے بگھّی سے اُترتا ہو دولہا سب کو حیرت میں ڈال دیتا ہے مگر کراچی کراچی ہے، دولہا کی مہندی کی تقریب میں سالیاں اور باراتی سب موٹر بائیکس پ رساتھ آئے تودیکھنے والے دنگ رہ گئے نیا زمانہ تو رنگ بھی نیا ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں: