آرمی چیف نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی


24نیوز : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سنگین جرائم اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔

آئی ایس پی آر کےمطابق دہشت گردوں کے حملوں میں 13 سیکورٹی اہلکاروں سمیت16 افراد شہید ہوئے تھے، آرمی چیف نے 20 دہشت گردوں کودی گئی مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کردی۔

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، دہشت گرد سیکورٹی اداروں، فورسز اورتعلمی اداروں پرحملوں میں ملوث تھے۔

مزید اہم خبریں جانئے:https://www.youtube.com/channel/UCcmpeVbSSQlZRvHfdC-CRwg/videos