ہاکی ٹیم  کے گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ہاکی ٹیم  کے گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


24نیوز : ورلڈ کپ ہاکی میں قومی ٹیم کی بد ترین کارکردگی پر ٹیم  کے گول کیپرع مران بٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران بٹ نے کہا ہے کہ گول کیپرز کو سکھانے کے لئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں اگر سینئر کھلاڑیوں کو نکالنے سے ہاکی میں بہتری آتی ہے تو بسم اللہ۔

عمران بٹ  نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کو چار چار ماہ تک پیسے نہ ملیں تو وہ کیا پرفارم کریں گے۔

مزید اہم خبریں جانئے: https://www.youtube.com/channel/UCcmpeVbSSQlZRvHfdC-CRwg/videos