امریکی صدر پاکستان سے معافی مانگیں:وزیراعظم شاہد خان عباسی


لاہور (24نیوز)  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے متعلق اپنا ٹویٹ واپس لیں،اور معافی مانگیں ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہجب تک وزیراعظم ہوں،شیخ مجیب والے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا، زنیب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینی ہے تو پارلیمنٹ قانون بنائے،کوشش کروں گا کہ پی آئی اے سے متعلق فیصلہ میرے دور میں ہی ہوجائے۔

واضح رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹوئٹی فورنیوز کے پروگرام "نسیم زہرہ ایٹ ایٹ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں :