آصف زرداری سے حنا ربانی کھرل کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری سے حنا ربانی کھرل کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


لاہور (24 نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور رکن قومی اسمبلی غلام ربانی کھر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

تفصیلات کے مطابق بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھراور رکن قومی اسمبلی غلام ربانی کھر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں اگلے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔