باجی نے عامر خان پر بڑا الزام لگا دیا


کراچی(24نیوز) ارم عظیم فاروقی نے بہادرآبار گروپ  کے رہنماوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوے مافیا کے ڈون اور گلی کے گنڈے قرار دیا اور کہا کے ایم کیو ایم میں کبھی واپس نہیں آوٗں گی۔

تفصیلات کے مطابق  ایم کیو ایم کی منحرف رہنما ارم عظیم فاروقی نے اپنے جاری کردا ویڈیو پیغام میں بہادرآبار گروپ  کے رہنماوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوے مافیا کے ڈرون اور گلی کے گنڈے قرار دیا اور کہا کے ایم کیو ایم میں کبھی واپس نہیں آوٗں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے بھائی چارے کا پیغام دیا تھا لیکن مجھے غلط جواب ملا، مہ جبیں کہنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے شروع سے ان کو کہا ہوا ہے کہ میں ان کے ساتھ نہیں چل سکتی، جن لوگوں سے میرے رابطے ہیں وہ اس بات کو بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں.

ٰیہ بھی پڑھیں:روشنیوں کے شہر سے اندھیرے ختم کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کا عزم نو

ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کے پاس ہم کبھی نہیں آسکتے جتنی نا اتفاقیاں آپ لوگوں میں ہیں آپ لوگوں کے پاس کوئی پھی نہیں آسکتا نہ ہم ارو نہ ہم جیسے لوگ آپ لوگ یہ بات لیکھ کے کسی بورڈ پر لگا لیں۔

ٰیہ بھی پڑھیں:صفائی کیسے ہوگی؟میئر کراچی اور واٹر کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

 انہوں نے عامر خان کو ڈرون کا مافیا کراد دیا اور کہا کہ عامر خان مجھے ٹکٹکی باندھے دیکھتا تھا اور ان کی حرکتوں پر شکایت بھی لگائی تھی اور انہوں نے خالد محمود صدیقی سے کہا کے آپکو شرم آنی چائیے۔