سکیورٹی فورسز کی بارڈر پر بڑی کارروائی، پاکستان کو بڑی تباہی سے بچالیا

سکیورٹی فورسز کی بارڈر پر بڑی کارروائی، پاکستان کو بڑی تباہی سے بچالیا


سیکیورٹی فورسز نے خفیہ بنیادوں پر پاک افغان بارڈر  پر  3 سے 4 کلومیٹر دور بلوچستان میں ضلع چاغی میں آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے پاکستان میں داخلے کی کوشش کی، دہشتگردوں کے ساتھ ایران کے 4 مغوی فوجی بھی تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 ایرانی سپاہیوں کو بازیاب کرالیا گیا جن کو ایرانی حکام کو حوالے کیا جا رہا ہے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔