دوستی یا کچھ اور۔۔۔ سلمان نے کترینہ کو کروڑوں کا تحفہ دے دیا

دوستی یا کچھ اور۔۔۔ سلمان نے کترینہ کو کروڑوں کا تحفہ دے دیا


24نیوز: بالی ووڈ کے سلطان دبنگ خان نے خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی ہے۔

ضرور پڑھیں:ڈالر سستا ہوگیا

آج کل پھر سے ان دونوں اداکاروں کے بیچ گہری دوستی دکھائی دے رہی ہے اور اسی لیے سلمان خان نے اپنی قریبی دوست کو 2 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کی ایک لکژی گاڑی تحفے میں دی ہے۔ سلمان خان نے 4 لگثری رینج روور گاڑیاں خریدی تھیں جن میں سے 1 کترینہ کو اور باقی 3 گاڑیاں اپنی فیملی کو بطور تحفہ دی ہیں۔ سلمان خان اور کترینہ کیف رواں سال بالی ووڈ کی نئی ریلیز ہونے والی فلم’بھارت‘میں ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔