صوبہ سندھ کی ترقی کی دنیا بھر میں تعریف

صوبہ سندھ کی ترقی کی دنیا بھر میں تعریف


کراچی (24نیوز) بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ کی صوبہ سندھ کی تعریف ، دی اکانومسٹ نے سندھ کو تیز ترین ترقی کرنے والا صوبہ قرار دے دیا۔

دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ نے پبلک پرائیویٹ پروجیکٹس میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، صوبہ سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے سات منصوبے مکمل کرچکا ہے، سندھ کے چھ پبلک پرائیویٹ منصوبے زیر تکمیل ہیں، چھ منصوبوں پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، 2018 میں شروع کیے جانیوالے زیادہ تر منصوبے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔