پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سےمعیشت کوبڑاجھٹکا لگےگا، موڈیز کی وارننگ



 24نیوز: معیشت کے کریڈٹ طے کرنے والی ایجنسی نے بڑی وارننگ دے دی، موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو بڑا جھٹکا لگے گا۔

 رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سےمعیشت کوبڑاجھٹکا لگےگا، موڈیز کی وارننگ جاری کر دی۔  آئی ایم ایف پروگرام کی اصلاحات کی بدولت پاکستان میں معاشی ترقی ہوئی۔

ضرور پڑھیں:انکشاف15 جون 2016

 سی پیک کے باعث سرمایا کاری میں اضافہ ہوا اور اسی کی بدولت پاکستانی کی ریٹنگ بی تھری مستحکم ہے۔

شازیہ بشیر

Content Writer