کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی کٹ منظر عام پر آگئی

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی کٹ منظر عام پر آگئی


کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا یونیفارم منظر عام پر آگیا۔

پی سی بی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے سے یونی فارم کی تصویریں جاری کی ہیں۔ یونی فارم میں گہرا سبز رنگ نمایاں ہے اور اس پر سفید لکھائی سے پاکستان اور کھلاڑیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔