محمد عامر فٹ، ٹیم کو جوائن کرلیا

محمد عامر فٹ، ٹیم کو جوائن کرلیا


 برسٹل(24 نیوز) فاسٹ باؤلرمحمدعامرفٹ ہوگئے اور ٹیم کوجوائن کرلیا۔

فاسٹ باؤلرمحمدعامرفٹ ہوگئے، انہوں نےچکن پاکس سے چھٹکاراحاصل کرنے کے بعدقومی ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔فاسٹ باؤلر کل برسٹل میں قومی ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ یاد رہے محمد عامر چکن پاکس کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز کا میچ نہیں کھیل سکے تھے،  تیسرے ون ڈے سے قبل چکن پاکس کے باعث محمد عامر کو ٹیم سے الگ کردیا گیا تھا۔