تحریک لبیک دھرنا 16ویں روز میں داخل ، شہری خوار ہوگئے
تحریک لبیک دھرنا 16ویں روز میں داخل ، شہری خوار ہوگئے

تحریک لبیک دھرنا 16ویں روز میں داخل ، شہری خوار ہوگئے


اسلام آباد ، راولپنڈی (24 نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر جاری دھرنا 16ویں روز میں داخل ہو گیا ، دھرنے کے باعث جڑواں شہروں کے لوگ خوار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جاری تحریک لبیک کا دھرنا 16ویں روز میں داخل ہو گیا ہے ، دھرنے کے باعث جڑؓواں شہروں کے لوگ خوار ہو رہے ہیں۔

دھرنے کی وجہ سے ہر طرف ٹریفک بری طرح جام ہے ، عوام کے ساتھ ڈرائیورز حضرات بھی پریشان ہیں۔