پیپلزپارٹی چھوڑ کر نہیں جا رہا ، ڈاکٹر عاصم

پیپلزپارٹی چھوڑ کر نہیں جا رہا ، ڈاکٹر عاصم
dr asim hussain court coruption case chanenl 24 ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن کیس عدالت ای سی ایل


کراچی (24 نیوز)ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چھوڑ کر نہیں جا رہا ، ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد بیرون ملک جائوں گا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پیپلزپارٹی چھوڑ کر نہیں جا رہا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ جب عبدالت ای سی ایل سے نام نکالے گی اس کے بعد ہی بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہو سکتا ہوں ۔

صحافی نے سوال کیا کہ آپ بیمار ہونے کے باوجود اتنا تیز چل رہے ہیں جس پر ڈاکٹر عاصم نے جواب دیا کہ اُلٹے چلو گے تو یہی ہوگا ، سیدھا چلنا سیکھو۔