آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات


راولپنڈی (24 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ ژو نے ملاقات کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیرخارجہ کونگ ژو نیانگ اور چینی سفیر یو ژنگ نے ملاقاتیں کی ہیں۔

جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔